Urdu

برٹش بورڈ آف اسکالرز اینڈ امامز (BBSI) اور برٹش اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا وائرس (COVID-19) ویکسین حلال ہے اور رمضان (روزے) کے دوران ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ ایسٹ لندن ہیلتھ اینڈ کیئر پارٹنرشپ نے ڈاکٹروں کی درجِ ذیل ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں وہ مسلمانوں سے گزارش کر رہے ہیں کہ رمضان المبارک کی وجہ سے اپنی کورونا وائرس (Covid-19) ویکسین لگوانے میں تاخیر نہ کریں

https://www.eastlondonhcp.nhs.uk/ourplans/ramadan-and-the-vaccine.htm